وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ وزیراعظم، آرمی چیف، اپنی طرف سے سعودی عرب کاشکریہ ادا کرتا ہوں،مستقبل میں معاشی معاملات مزیدبہتری کی طرف جائیں گے۔
اس سے فارن ایکسچینج ریزرو میں اضافہ ہوگا، پاکستان کی معیشت پہلے سے بہترہے۔
اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت 1.2 ارب ڈالر مل سکتے ہیں،آئی ایم ایف نے ایگزیکٹو بورڈ کیلنڈرمیں اب تک پاکستان کا نام شامل نہیں کیا۔