وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب کےلیے سکریٹری گلگت بلتستان اسمبلی کے پاس چار امیدواروں نے کاغذات جمع کیے۔ پی ٹی آئی سے الگ ہوکرہم خیال گروپ بنانےوالے 3 امیدواروں راجہ اعظم خان ، جاوید علی منوا اور راجہ زکریا شامل ہیں۔
ن لیگ کے 3 اراکین نے تحریک انصاف کے فاروڈ بلاک کی حمایت کی جبکہ پیپلز پارٹی نے تاحال کسی کی حمایت کا اعلان نہیں کیا۔