انٹر نیشنلتازہ ترین

سعودی وزیر خارجہ کی ملائیشین ہم منصب سے ملاقات

عرب میڈیا کے مطابق شہزادہ فیصل نے انڈونیشین دارالحکومت کے دورے کے دوران اپنے ممالک کی خواہشات کے مطابق مختلف شعبوں میں تعاون کے تعلقات اور ان کو بڑھانے اور ترقی دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا۔

انہوں نے اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت اور ان کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

دونوں فریقوں نے سیاسی میدان میں مشترکہ تعاون کو تیز کرنے اور اقتصادی تعاون کو مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button