
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر اضافے کے بعد 1959 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار روپے بڑھوتری کے بعد 208000 روپے ہو گئی ہے۔
دس گرام سونے کی قیمت بھی 178326 روپے ہو گئی ہے۔