انٹر نیشنلتازہ ترین
گوگل: مزید 50 ممالک میں جنریٹیو اے آئی ٹول بارڈ متعارف
فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق گوگل کے سربراہ سندر پچائی نے بتایا کہ گوگل کی جانب سے جنریٹیو اے آئی ٹول بارڈ کیلئے ویٹ لسٹ کو ختم کرکے اسے 180 سے زائد ممالک اور خطوں میں متعارف کرا دیا گیا ہے
بارڈ اب متعدد پروگرامنگ کوڈز کو سپورٹ کرتا ہے اور پہلے سے زیادہ سمارٹ ہو چکا ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ صارفین اس چیٹ بوٹ سے ابھی متعدد موضوعات پر سوالات پوچھ سکتے ہیں ۔