پاکستانتازہ ترینسیاست

اسحاق ڈار: اسمبلیوں کی مدت میں توسیع کا امکان مسترد

وزیراعظم نے واضح کیا ہےمدت کی تکمیل پرحکومت چھوڑدیں گے،نگران وزیراعظم کے حوالے سے فیصلہ اتحادیوں کی مشاورت سے ہوگا۔

وزیرخزانہ اسحاق ڈارکا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف سے معاہدہ بڑی کامیابی ہے،معیشت اور روپے کی قدرمیں بہتری آئے گی۔ پاکستان کو دیوالیہ بنانے کے خواہشمندوں کو ناکامی اور مایوسی ہوئی۔ پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے سے انحراف کرکے ملک،معیشت کونقصان پہنچایا۔ اللہ کرے آئی ایم ایف کے ساتھ یہ 23 واں پروگرام آخری پروگرام ہو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button