آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف محمد باقری سے ملاقات کی ہے۔
ایرانی خبرایجنسی کے مطابق جنرل سید عاصم منیر نے ایرانی مسلح افواج کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے استقبال کیا۔
میجرجنرل محمد باقری نے دونوں ملکوں کے تاریخی تعلقات پر روشنی ڈالی۔