انٹر ٹینمنٹپاکستانتازہ ترین
عید پر بچوں سے ملاقات نہیں کروائی، فیروز خان

رپورٹ کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں فیملی جج شرقی کے روبرو اداکار فیروز خان کی جانب سے دائر گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں کی کسٹیڈی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
فیروز خان نے کہا کہ میری بچوں سے ملاقات نہیں کرائی جا رہی۔
وکیل نے موقف دیا کہ علیزے کے گھر میں میڈیکل ایمرجنسی کی وجہ سے بچوں کو عدالت نہیں لا سکتے۔ 17 جولائی تک فریقین سے جواب طلب کرلیا۔







