پاکستانتازہ ترین

لیسکو: صارفین کےلیے نئے کنکشن کی فیس میں اضافہ

گھریلو صارفین کے لیے نیو کنکشن کی فیس میں اضافے کا فیصلہ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اجلاس میں کیا گیا۔ سنگل فیز کنکشن کی کیپیٹل کاسٹ 7ہزار 400 روپے کردی گئی۔ سنگل فیزمیٹرکا مجموعی ڈیمانڈ نوٹس 10ہزارکا ہوجائیگا۔

تھری فیزمیٹرکی کیپیٹل کاسٹ 33ہزار روپے کردی گئی، ڈیمانڈ نوٹس پر 42ہزار روپے تک ادائیگی کرنا ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button