حصص مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، ایک موقع پر انڈیکس 200 سے زائد پوانٹس کی سطح عبور کر گیا تھا۔
انڈیکس 85.78 پوائنٹس کی تیزی کے بعد 45095.11 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا، کاروبار میں 0.19 فیصد کی بہتری دیکھی گئی۔
کاروبار میں 12 کروڑ 58 لاکھ 55 ہزار 52 شیئرز کا لین دین ہوا۔ جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا فائدہ ہوا۔