انٹر نیشنلتازہ ترین

بھارت: خواتین کو برہنہ کرکے پریڈ کرنے کے معاملے میں اہم پشرفت

ریاست منی پورمیں خواتین کو برہنہ کر نے کے معاملے میں 4 افراد کو گرفتارکرلیا ہے۔ مزید گرفتاریوں کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

مودی کے ہندوستان میں خواتین غیر محفوظ ہو کر رہ گئیں ہیں ۔ریاست منی پورمیں انتہا پسند ہندوؤں نے دو خواتین کوبرہنہ کرکے بازارمیں جلوس نکلوایا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی گئیں۔

خواتین کا تعلق منی پورکی بی جے پی مخالف کوکی برادری سے ہے۔۔اس سے پہلے بھی بی بی سی۔ برٹش ہیرالڈ اورمتعدد بین الاقوامی تنظیمیں مودی راج میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آوازاٹھا چکی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button