پاکستانتازہ ترینکاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 46 ہزار کی حد بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیِزی، سوا سال بعد 46 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ کے آخری دن کے ایس ای 100 انڈیکس 15 ماہ بعد 46 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔

کاروبار کے دوران 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس ایک موقع پر 46 ہزار 29 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

15 ماہ بعد 46 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button