پاکستانتازہ ترینسیاست

جناح ہاؤس حملہ کیس: تحریک انصاف کے 22 رہنما اشتہاری قرار

انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 22 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دیدیا۔

پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان گرفتاری سے بچنے کےلیے روپوش ہوئے ہیں۔ عدالت ملزمان کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کرے۔

انسداددہشت گردی عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا کو منظور کرتے ہوئے جناح ہاؤس مقدمے میں 22 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دیدیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button