پاکستانتازہ تریندین و دنیاسٹی
نویں محرم الحرام کے جلوس، شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کو سلام
لاہور میں 9ویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس اسلام پورہ سے برآمد ہوا، جلوس کے راستوں پر سخت سیکیورٹی ہے، جلوس خیمہ سادات سے ہوتا ہلوا واپس پانڈو اسٹریٹ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔
لاہور میں نکلسن روڈ پر امام بارگاہ عطیہ اہل بیت سے شبیہ اور زیارت کا جلوس برآمد ہوگیا، امام بارگاہ میں مجلس کا آغاز صبح ساڑھے 6 بجے ہوا۔
جلوس نکلسن روڈ سے ہوتا ہوا واپس امام بارگاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔