پاکستانتازہ ترینسیاست

توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 22 اگست تک ملتوی

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین توہین الیکشن کمیشن کیس میں پیش ہوئے۔

شعیب شاہین نے کہا کہ ذاتی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست ہے، جس پر پوچھا کہ اگلی سماعت پرآجائیں گے؟ شعیب شاہین نے جواب دیا کوشش ہو گی۔

آپ کے نمائندے نے کہا کہ مجھے ایک ریکارڈ چاہیے، دونوں ریکارڈ ای سی پی کے پاس تیار تھے۔

آج تو چیئرمین پی ٹی آئی پرفرد جرم عائد کرنا تھی، کیس کی سماعت 22 اگست تک ملتوی کررہے ہیں فرد جرم عائد کرنے کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری لازمی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button