پاکستانتازہ ترینسیاست

صدر: الیکشن بل 2023ء سمیت 3 بلوں کی منظوری

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن بل 2023ء سمیت 3 بلوں کی منظوری دیدی۔

الیکشن بل 2023ء کا مقصد الییکشن ایکٹ 2017ء میں ترمیم کرنا تھا۔

پاکستان سورن ویلتھ فنڈ بل 2023 اور ایئرپورٹس اتھارٹی بل 2023ء کی بھی منظوری دیدی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button