علی امین گنڈا پورکے بھائی فیصل امین نے بتایا کہ پولیس والوں نے کوئی گرفتاری نہیں کی، تلاشی لی گئی۔ تین گاڑیاں اورسامان ساتھ لے گئے۔
ذرائع کے مطابق یہ وہ سامان ہےجوکہ حکومت پاکستان نے کورونا ریلیف سامان غریبوں کی امداد کے لیے ضلعی انتظامیہ کے حوالے کیا تھا۔