پاکستانتازہ ترینسیاست

توشہ خانہ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

توشہ خانہ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری، تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ درخواست ناقابل سماعت ہونے پر کسی نے دلائل نہیں دئیے لہذا درخواست خارج کی جاتی ہے۔

اپنے 30 صفحات پر مشتمل فیصلے میں عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ شکایت کنندہ یعنی الیکشن کمیشن نے ٹھوس شواہد پیش کرکے چئیرمین پی ٹی آئی پر الزامات کو درست ثابت کردیا۔

فیصلے میں کہا گیا کہ توشہ خانہ کے تحائف سے متعلق 19-2018 اور 20-2019 میں جھوٹا ڈیکلریشن جمع کرایا، چیئرمین پی ٹی آئی کی بے ایمانی بغیر کسی شک و شبے کے ثابت ہوگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button