پاکستانتازہ ترینسیاست

توشہ خانہ کے تحفے نیلام کرنے کا اعلان، وزیراعظم

منگل کو پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن ، اے پی این ایس اور سی پی این ای کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جب ہمیں اقتدار ملا تو اس وقت مشکلات حالات کا اندازہ تھا۔

بدقسمتی سے گذشتہ چار سال قوم کی خدمت کی بجائے سیاسی مخالفین کو بدنام کرنے کیلئے ضائع کئے گئے۔

توشہ خانہ میں پڑے تمام تحفے نیلام کرنے کا اعلان کرتا ہوں, نیلامی میں یتیم اور یتیموں کی کفالت کرنے والے ادارے حصہ لے سکیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button