امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ اسمبلیوں کے خاتمہ پر عوام کے کندھوں سے بوجھ ہلکا ہوا ہے، نگراں حکومت مقررہ آئینی مدت میں شفاف الیکشن کا انعقاد کرے۔
عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ اور الیکشن کمیشن آئین کی پاسداری کریں، جماعت اسلامی آئندہ انتخابات میں کسی سے اتحاد نہیں کرے گی۔