
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور نے بتایا کہ جب چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے لئے پولیس زمان پارک پہنچی تو انہوں نے وارنٹ گرفتاری دکھانے کا مطالبہ کیا۔
بشریٰ بی بی نے ڈی آئی جی سے سوال کیا کہ کیا آپریشن کی سربراہی آپ کررہےہیں؟
پی ٹی آئی چیئرمین کی اہلیہ نے کہا کہ مقدس چیزوں کو مت چھیڑیں، آپ وضو میں نہیں ہیں، آپکو کیسے پتہ میں وضو میں نہیں ہوں؟۔
تلاشی لینے کی کوشش کی تو بشریٰ بی بی نے غیرمناسب الفاظ استعمال کئے۔
تلاشی کے دوران 4 موبائل فونز کو فرانزک کے لیے بھجوایا گیا ہے۔