
وزیراعلی پنجاب کی ہدایات کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کی درخواستیں اب 14شہریوں کا فیڈ بیک ہی افسران کی کارکردگی کو جانچنے کا واحد پیمانہ ہو گا۔ کمشنر و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا بجائے 10 دن میں پراسیس ہو نگی۔
لاہور(خبر نگار) وزیراعلی پنجاب کے دورے کے بعد کمشنر و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا نے ون ونڈوسیل سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈی جی ہاؤسنگ کیپٹن ر شاہمیر اقبال اور ایڈیشنل ڈی جی یو پی نے بریفنگ دی۔وزیراعلی پنجاب کی ہدایات کے مطابق سئنیر سیٹیزن کو گھر کی دہلیز پر بالکل مفت سروسز فراہم کی جائے گی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 75 سال سے زائد عمر کے شہریوں کو آج سے ہی دستاویزات گھر پر ڈیلیور ہونگے۔کمشنر و ڈی جی ایل ڈی اے نے
میٹرو پولیٹن پلاننگ ،انجینئرنگ،مارکیٹنگ و پبلک ریلیشنز سے متعلقہ شعبوں کے طلباء و طالبات انٹرن شپ کریں گے۔ اس موقع پر کمشنر و ڈی جی ایل ڈی اے نے کہا کہ ون ونڈو سیل کارکردگی میں بہتری لانے اور شہریوں کو بہتر سروسز فراہم کرنے کے لیے روبو کالز کا بھی جلد آغاز کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کا فیڈ بیک ہی افسران کی کارکردگی کو جانچنے کا واحد پیمانہ ہو گا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈی جی ہاؤسنگ کیپٹن ر شاہمیر اقبال ، ایڈیشنل ڈی جی ہو پی سید منور بخاری ، ڈائریکٹر آئی ٹی عبد الباسط ، ڈائریکٹر آپریشنز ون ونڈو اور متعلقہ افسران کی شرکت کی۔







