سپرفورمرحلے کے میچز کےٹکٹ کی کم سے کم قیمت 10 ڈالر کی ہوگی۔ کولمبو میں میچز کی ٹکٹ 400 ڈالر کی ہوگی۔
کینڈی میں بنگلہ دیش اورسری لنکا کے میچ کی کم سے کم قیمت 5 ڈالر مقررکی گئی ہے۔ک
پاکستان اوربھارت کے درمیان میچ کے ٹکٹس کی فروخت شام 06:30 بجے شروع ہوگی۔
پاکستان اوربھارت کےدرمیان میچ کے وی آئی پی ٹکٹس کی قیمت 87 ہزارروپے مقررکی گئی ہے۔ کم سے کم ٹکٹ کی قیمت 8700 روپے ہوگی۔