پاکستانجرم و سزاسٹی

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے سندھ پولیس کے زیر تربیت ڈی ایس پیز کی سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات

آئی جی پنجاب نے سندھ پولیس کے زیر تربیت ڈی ایس پیز کو اسٹیٹ آف دی آرٹ تھانہ مزنگ لاہور کا وزٹ کروایا

سندھ پولیس کے ڈی ایس پیز نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ راجہ رفعت مختار اور ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز ہمایوں بشیر تارڑ کو سندھ کی روایتی اجرک اور ثقافتی ٹوپیاں پہنائیں،

لاہور (خبرنگار) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے سندھ پولیس کے زیر تربیت ڈی ایس پیز نے سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات کی، سندھ پولیس کے زیر تربیت ڈی ایس پیز نے آئی جی پنجاب اور سینئر پولیس افسران کو اپنی تربیت و فیلڈ اٹیچمنٹ کے مشاہدات بارے بریفنگز دیں۔ آئی جی پنجاب نے سندھ پولیس کے زیر تربیت ڈی ایس پیز کو اسٹیٹ آف دی آرٹ تھانہ مزنگ لاہور کا وزٹ کروایا، زیر تربیت افسران نے فرنٹ ڈیسک، پولیس اسٹیشن ریکارڈ مینجمنٹ سمیت آپریشنز اور انویسٹی گیشنز شعبوں کی عملی ورکنگ دیکھی۔ سندھ پولیس کے ڈی ایس پیز نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ راجہ رفعت مختار اور ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز ہمایوں بشیر تارڑ کو سندھ کی روایتی اجرک اور ثقافتی ٹوپیاں پہنائیں،
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے زیر تربیت ڈی ایس پیز کو پروفیشنل کیریئر میں کامیابی کے لئے ہدایات دیں، انہوں نے کہا کہ نوجوان افسران کی جانب سے پیش کی گئی پریزینٹیشن انکے گہرے مشاہدے اور فیلڈ ڈیوٹی کے چیلنجز کی عکاس ہیں، آئی جی پنجاب نے نوجوان پولیس افسران کو باقی ماندہ ٹریننگ مزید محنت و دلجمعی سے مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور جرائم کے قلع قمع کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ کریں۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ہدایت کی کہ معاشرے سے انسداد جرائم کے ساتھ ساتھ شہریوں کو پبلک سروس ڈلیوری کی بآسانی فراہمی کو اپنا نصب العین بنائیں، شہ، شہریوں اور ماتحت ملازمین کے ساتھ ہمدردی سے پیش آئیں،خوش اخلاقی اور مثبت رویے سے شہریوں کو خدمات فراہم کریں۔ ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز ہمایوں بشیر تارڑ، ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ذیشان اصغر، ڈی آئی جی آئی ٹی احسن یونس سمیت دیگر افسران بھی موقع پر موجود تھے۔

One Comment

  1. When you have taken advantage of the welcome bonus, you can take your pick of other tantalizing promotions. Claim deposit match bonuses for more money for gaming and use bonus spins offers to enjoy a few more chances to win with your favourite slots. You’ll earn loyalty points when you wager real money at Royal Vegas mobile, and you can exchange those points for gaming credits, which means more world-class entertainment for you. Because Royal Vegas Casino provides online gaming services around the world, the site provides a host of depositing methods. Each method is available in a number of currencies to make the depositing process simple. In the Casino category TRY THESE POPULAR GAMES: For a traditional Las Vegas experience, choose to play the roulette, blackjack, craps or live dealer table games. With live dealer gaming, game play takes place in real time. Players will be able to interact with a live dealer during game play which makes for a much more exciting experience. The online casino has a large selection of blackjack games including Classic, European, Gold Series and more. Try your hand at French Roulette or enjoy the variations of baccarat found at the online casino.
    https://www.mazafakas.com/user/profile/4479416
    DOWNLOAD THE APP The upgrade in technology has led to the online bingo games that you see on this page, which cover a range of themes and offer a variety of extra features to players. You can browse through them to find one that appeals to you and play it for free. < BACK TO GAMES To start playing free casino games online, simply click on your chosen game from our free games list and it will then load up in your browser. Alternatively, head to an online casino and select the “Play for Free” option, which is nearly always offered. The Casino World Affiliate Program provides a simple way to make money with no commitment required! Here are some of the Casino World Affiliate Program highlights: To start playing free casino games online, simply click on your chosen game from our free games list and it will then load up in your browser. Alternatively, head to an online casino and select the “Play for Free” option, which is nearly always offered.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button