
خیبرپختونخوا میں عوام کی سہولت کیلئے جاری صحت کارڈ کی سروس تیسری بار معطل کردی گئی۔
انشورنس کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے میں تمام اسپتالوں کو نئے داخلے نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
سرکاری اسپتال صحت کارڈ کو صرف ایمرجنسی کیلئے استعمال کریں۔
پرائیوریٹ اسپتال ایمرجنسی مریضوں کو ضرورت کے وقت سرکاری اسپتال منقل کریں۔