پاکستانتازہ ترینکھیل

پہلا ون ڈے، افغانستان کو 142 رنز سے شکست

ہ سری لنکا میں جاری تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا. بیٹنگ لائن بری طرح لڑکھڑا گئی، باؤلرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ۔

قومی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 47.1 اوورز میں جیت کے لئے 202 رنز کا ہدف دیا۔

ہدف کے تعاقب میں افغان بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم محض 59 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button