انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل

آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری

ون ڈے میں بابراعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ وین ڈر ڈسن کا دوسرا، امام الحق کا تیسرا نمبر پر براجمان ہیں۔

بالرز رینکنگ میں آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ کی پہلی پوزیشن ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی کی رینکنگ میں 9 پوزیشن برقرار ہے۔ ٹاپ ٹین آل راونڈرز میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی موجود نہیں۔

ٹی 20 بیٹرز میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبر محمد رضوان دوسرے اور بابر اعظم تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

T 20 بالرز میں افغانستان کے راشد خان کا پہلا نمبر برقرار ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button