
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط لکھ کر آج یا کل ملاقات کی دعوت دی ہے۔
حکومت نے مقررہ وقت سے قبل اسمبلیاں تحلیل کردی تھیں، آئین کے مطابق 90 دن میں انتخابات کرانا لازمی ہے۔
الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کر رکھا ہے۔