پاکستانتازہ ترینکھیل

دوسرا ون ڈے؛ افغانستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

افغانستان کے کپتان ہشمت اللہ شہیدی کا کہنا تھا کہ 260 کاہدف ذہن میں رکھ کر میدان میں اتریں گے۔

کپتان بابر اعظم نے کہا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے اچھی لگ رہی ہے ، میچ میں بہترین بیٹنگ کی کوشش کریں گے۔

قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button