
انٹربینک میں آج ڈالر 58 پیسے مہنگا ہوکر 300 روپے 22 پیسے کی تاریخی سطح پر جا پہنچا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 3 روپے مہنگا ہوکر 315 روپے کی تاریخی سطح پر جا پہنچا۔
نگران حکومت کے 14 روز میں انٹربینک میں ڈالر13 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 روپے مہنگا مہنگا ہوا ہے۔