پاکستانتازہ ترینکھیل

پاکستان کی افغانستان کو دوسرا ون ڈےمیں 1وکٹ سے شکست

 دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں افغان ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لئے 301 رنز کا ہدف دیا جسے قومی ٹیم نے آخری اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔

اوپنر رحمان اللہ گرباز نے 151 گیندوں پر 151 رنز بنا کر ٹیم کو بڑا سکور میں مدد فراہم کی۔

پاکستانی ٹیم نے 301 رنز کا ہدف آخری اوورر کی پانچویں گیند پر 9 وکٹوں کے نقصان پر مکمل کر کے افغان

ٹیم کو شکست دی۔

پاکستان کی جانب سے امام الحق نے 91 رنز کی بہترین اننگ کھیلی جبکہ کپتان بابر اعظم نے 53 رنز بنائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button