پاکستانتازہ ترینسیاست

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی نگران وزیراعظم سے ملاقات

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات ہوئی۔

امریکی سفیر نے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔

پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کی مکمل حمایت کی جائے گی۔ آئی ایم ایف پروگرام میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا بھی اظہارکیا ہے۔

امریکی سفیر نے مذہبی اقلیتوں کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button