
مراد علی شاہ نے کہا کہ آئین کے مطابق تین ماہ میں الیکشن کرانے سے انحراف نہیں کیا جاسکتا۔
ای سی پی کو مقررہ مدت میں پولنگ کرانے پر زور دیا جائے گا۔
پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں 90 روز میں انتخابات کیلئے تمام قانونی اور سیاسی آپشنز استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔