انٹر نیشنلتازہ ترین

آسٹریلیا: امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر تباہ، 3 اہلکار ہلاک

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا میں جاری فوجی مشقوں کے دوران امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔

رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ 3 فوجی موقع پر دم توڑ گئے, باقیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button