پاکستانتازہ ترینسیاست

چیئرمین پی ٹی آئی انسان کوانسان نہیں سمجھتے

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کےچیئرمین پرویزخٹک نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمودقریشی کی عزت نہیں کرتے ، ان کی حیثیت دوٹکے کی ہے ۔

پرویز خٹک نے چیئرمین پی ٹی آئی کو چیلنج دیتے ہوئےکہا کہ وہ تو فرعون تھا، کہتاتھاکہ جودل کرے چلاجائے۔

صوبے میں اگلی حکومت پی ٹی آئی پارلیمنٹرین بنائے گی۔

ہماری مرکزاورصوبے میں حکومت رہی،افسوس ہم نیاپاکستان نہ بناسکے، تحریک انصاف نے 3.5سال ملک کے لئے کچھ نہیں کیا۔

عمران ایک ڈکٹیٹر ہے ہر بات منواتا ہےمگر ہم فوج سے تو نہیں لڑسکتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button