انٹر نیشنلتازہ ترین

عراق: زائرین کی بس کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق

عراقی میڈیا کے مطابق ناصریہ میں زائرین کی بس ایک ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 31 زخمی ہوگئے۔

بس میں سوار زائرین کربلا کی طرف جا رہے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button