انٹر ٹینمنٹپاکستانتازہ ترین
پیمرا: متنازع ڈرامہ سیریل ’’حادثہ‘‘ پر پابندی عائد

پروڈیوسر وجاہت رؤف نے بھی اپنا بیان شیئر کیا انھوں نے حقیقی زندگی کے کسی واقعے کی نقل نہیں کی۔
شکایت موصول ہونے کے بعد پیمرا نے ایکشن لیتے ہوئے ڈرامے پر پابندی عائد کر دی۔







