انٹر نیشنلتازہ ترین

گیبون: فوج نے منتخب حکومت کا تختہ الٹ دیا

خبر رساں ادارے کے مطابق گیبون میں صدارتی الیکشن میں علی بونگو اونڈیمبا کی تیسری بار فتح کے اعلان کے دو دن بعد اعلیٰ فوجی کے ایک گروپ نے قومی ٹیلی ویژن پر آکر اقتدار سنبھالنے کا اعلان کیا۔

صدر علی بونگو کا خاندان گیبون پر 56 سال سے حکومت کر رہا ہے۔

صدر بونگو کے ایک بیٹے کو غداری کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

دوسری جانب صدر علی بونگو نے مدد کی اپیل کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button