پاکستانتازہ ترینسیاست

آرمی چیف، ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے جہلم کے قریب ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ کیا۔

سپہ سالارکو مشق کے لئے طے شدہ تربیتی مقاصد کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نےفوجیوں کی جنگی مہارت اور جارحانہ جذبے کی تعریف کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button