
آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار نے فوجی قافلے کے نزدیک خود کو اڑا لیا, پاک فوج کے 9 جوان شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جوان زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
سکیورٹی فورسزنےعلاقے کو گھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔