
مرتضیٰ سولنگی نے تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویزالٰہی کی گرفتار پرردعل میں کہا کہ پرویز الٰہی کی گرفتاری کا معاملہ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عدلیہ کے درمیان ہے۔
انہوں نےکہا کہ ملک میں ہر ایک کو اظہار رائے اور تنقید کا حق ہے، ہم کسی سے ان کا یہ حق چھین نہیں سکتے ۔