پاکستانتازہ ترینکاروبار

ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی

 ڈالر کے انٹربینک ریٹ 286 روپے سے نیچے جبکہ اوپن ریٹ گھٹ کر 286 روپے کی سطح پر آگیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع پر 285 روپے 53 روپے کی سطح پر بھی آگئی تھی لیکن کاروبار کے اختتام پر ڈالر 285 روپے 72 پیسے کی سطح پر بند ہوئے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے روپے کی سطح پر بند ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button