تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر کے قریب موٹرسائیکل سوار دو ملزمان نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کیے جبکہ ریسکیو عملہ نے لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا۔