الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی ائی عمران خان کے پروڈکشن ارڈر جاری کر دیے اور 24 اکتوبر کو پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
الیکشن کمیشن نے سیکیورٹی کے لیے ائی جی اسلام اباد اور ائی جی پنجاب کو مراسلہ بھی لکھ دیا ہے۔