پاکستانتازہ ترینسٹی

تین کم عمر بہن بھائی آٹے والی پیٹی میں دم گھنٹے سے جاں بحق

تفصیلات کے مطابق تینوں بہن بھائی گھر میں اکیلے تھے، والدین کسی کام سےباہر تھے، واپس آکر بچے تلاش کیے تو تینوں آٹے والی پیٹی میں پڑے تھے۔

ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملی تھی کہ تین بہن بھائی کھیلتے ہوئے آٹے والی پٹی میں بند ہوئے اور دم گھٹنے کی وجہ سے بے ہوش ہوچکے ہیں۔

بچوں کی شناخت 7 سالہ فاریہ، 6 سالہ سائرہ اور 2 سالہ زوہان کے ناموں سے ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button