انٹر نیشنلتازہ ترین
امریکا: سکھ رہنما کے قتل کی سازش میں ملوث بھارتی شہری پر فرد جرم عائد

خبر ایجنسی کے مطابق مین ہٹن میں سماعت کے دوران وفاقی پراسیکیوٹر نے کہا کہ سکھ رہنما گرپتوت سنگھ کو قتل کرنے کا ٹاسک بھارتی حکومت کے افسر نے نکھل گپتا نامی شخص کو دیا۔
استغاثہ کے مطابق انٹیلی جنس رپورٹ کی روشنی میں جون میں پولیس نے چیک ری پبلک سے نکھل گپتا کو گرفتار کیا جس نے تفتیش کے دوران قتل کے منصوبے کا اعتراف کیا۔