انٹر ٹینمنٹپاکستانتازہ ترین
نامور گائیک استاد بدر الزمان انتقال کر گئے

استاد بدر الزمان عرصہ دراز سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے، ان کی نماز جنازہ ٹاؤن شپ لاہور میں ادا کی گئی فنکاروں سمیت بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔
کلاسیکل گائیکی میں وہ ایک استاد کا درجہ رکھتےتھے، وہ این سی اے کالج میں بطور میوزک لیکچرار بھی کام کرتے رہے ہیں۔







