پاکستانتازہ ترینکھیل

اظہرعلی لیجنڈ بلے بازوں کی صف میں شامل

پی سی بی کے تحت جاری پریزیڈنٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں 38 سالہ اظہر علی نے سوئی ناردرن کی طرف سے کھیلتے ہوئے اپنی 50 ویں فرسٹ کلاس سنچری اسکور کی۔

فرسٹ کلاس کرکٹ میں 50 سنچریوں کا سنگ میل حاصل کرنے والے نویں پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں۔

فرسٹ کلاس کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والوں میں ظہیر عباس 108 سنچریوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button