پاکستانجرم و سزاسٹی

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ڈی پی آر پنجاب پولیس سید مبشر حسین کی بیٹی کی شادی میں شرکت

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سید مبشر حسین کو بیٹی کی شادی پر مبارک باد دی ۔

آئی جی پنجاب نے دولہا اور دلہن کو سلامی دی ، مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
لاہور( خبر نگار) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز پنجاب پولیس سید مبشر حسین کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی ، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سید مبشر حسین کو بیٹی کی شادی پر مبارک باد دی ۔ آئی جی پنجاب نے دولہا اور دلہن کو سلامی دی ، مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ شادی کی تقریب میں ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سید علی ناصر رضوی، ڈی پی او قصور طارق عزیز ، ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز میڈم روبینہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی کی نامور شخصیات نے شرکت کی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button