انٹر ٹینمنٹتازہ ترین
شاہ رخ خان کی ’ڈنکی‘ کا 25 دن میں 460 کروڑ کا بزنس

بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم نے انڈین باکس آفس میں 227 کروڑ جبکہ انٹرنیشنل باکس آفس پر 268 کروڑ کا بزنس ۔
’ڈنکی‘ کی کہانی پنجاب کے ایک گاؤں میں داخلے سے شروع ہوتی جہاں چار دوست لندن جانے کیلئے تیار ہیں لیکن انہیں قانونی طور پر مشکلات کا سامنا ہے۔ فلم کو 21 دسمبر کو پوری دنیا میں ریلیز کیا گیا تھا۔